عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن(صباح نیوز)ایران اور اسرائیل کے درمیان تنائوکی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1.5 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت مزید پڑھیں