عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 15، 20 ڈالر نہ بڑھی تو اضافہ نہیں ہو گا،مزمل اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم نے کہاہے کہ تمام ٹیکسز لگ جاتے تو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 200 روپے سے زائد ہوتی ، کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں کنٹرول میں ہیں، گیس کی صورت حال مزید پڑھیں