عالمی سرمایہ کاروں کے چینی اسٹاک مارکیٹ پر اعتماد میں اضافہ

بیجنگ (صباح نیوز)غیر ملکی سرمایہ کار چینی اسٹاک مارکیٹ میں اپنی سرمایہ کاری کو مسلسل فروغ دے رہے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب مقامی سرمایہ کار محتاط رویہ اپنائے ہوئے ہیں غیر ملکی سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ دیکھا مزید پڑھیں