عالمی بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز کی منظوری دیدی

 اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں” ڈیجیٹل اکانومی” اور ”سیلاب سے بچاؤ” کے لیے مزید پڑھیں