عالمی برادری گلوبل وارمنگ کی تباہ کاریوں سے شدید متاثرہ پاکستان کی فوری امداد کرے،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے بدترین سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیرنواور متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لئے عالمی برادری سے فوری امدادکی اپیل کردی ، حکومت اور پاک فوج کی جانب سے مشترکہ طور پر اعلان کیا گیا ہے مزید پڑھیں