عائلی قوانین پر قانون سازی: ماہرین کا آئی پی ایس گول میز بحث میں تہذیبی اور مذہبی تقاضوں سے ہم آہنگ قانونی اصلاحات کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)قوانین کا سماجی تبدیلیوں کے ساتھ تبدیل ہونا ضروری ہے، لیکن پاکستان کے منفرد سماجی تناظر سے مطابقت کے بغیر کسی غیر قانونی ماڈل کو اپنانے سے ناقص اور غیر موثر قانون سازی کے خطرات پیدا ہو سکتے مزید پڑھیں