طوفانی بارشوں کے نتیجے میں بلوچستان ایک المیہ کا شکار ہوگیا ہے، محمد حسین محنتی

حب(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں بلوچستان ایک المیہ کا شکار ہوگیا ہے، حکومت واپوزیشن اقتدار کی کھینچا تانی سے نکل کر بارش متاثرین مزید پڑھیں