طالبان کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں پاکستان کے خلاف جیت پر اپنی ٹیم کو مبارکباد

کابل (صباح نیوز) طالبان حکام نے افغان کرکٹ ٹیم کی جانب سے پہلی مرتبہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں جیت حاصل کرنے پر اپنی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ میں افغانستان مزید پڑھیں