صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان

لاہور(صباح نیوز)صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے کہا ہے کہ  صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونگے۔ ایسے افراد جو کسی سیاسی جماعت کے ساتھ شمولیت اختیار نہیں کرنا چاہتے وہ گروپ تشکیل دے کر انتخابات مزید پڑھیں