صرف علی بابا کی تبدیلی نہیں چاہتے، 40چور بھی قوم کی جان چھوڑیں،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ ہم فردنہیں ظلم کے نظام کوبدلنے کی جدوجہد کررہے ہیں عد م اعتماد کے بعد 40چور،وہیں موجود ہوں اورعلی بابابدل جائے تواس سے عوام کے مسائل کبھی حل نہیں ہوں گے،عمران مزید پڑھیں