صدر مملکت کی چھ بینکوں کو بینک فراڈ کے31 متاثرین کو 24.136 ملین روپے ریلیف کی فراہمی کی ہدایت

 اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کمرشل بینکوں کی بدانتظامی اور مالیاتی دھوکہ دہی سے شہریوں کے بچاؤمیں بینکنگ محتسب کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بینکنگ محتسب شکایات کے فوری حل کے مزید پڑھیں