صدر مملکت کی منظوری سے تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سے تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا گیا ۔ عوام سے دھوکہ دہی ، فراڈ اور مضاربہ کیسز دوبارہ نیب کے حوالے کر دئیے گئے ۔ آرڈیننس کے مطابق مزید پڑھیں