صدر آصف علی زرداری کی سری لنکا کے نومنتخب صدر انورا کمارا ڈیشا نائیکے کو انتحابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر آصف علی زرداری نے سری لنکا کے نومنتخب صدر انورا کمارا ڈیشا نائیکے کو انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اپنے تہنیتی پیغام میں مزید پڑھیں