صحافیوں کو سوشل میڈیا پر تصدیق کا عمل اپنانا چاہئے،عطا تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، صحافیوں کو سوشل میڈیا پر تصدیق کے عمل کو اپنانا چاہئے۔ یہ بات انہوں نے برطانوی مزید پڑھیں