سونا 800روپے فی تولہ سستا ، 2لاکھ 39ہزار روپے 200 کا ہو گیا


کراچی (صباح نیوز) ملک میں سونا 800روپے فی تولہ سستا ہو گیا ۔

آل جیمزاینڈ  جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق24قیراط تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 39ہزار روپے 200 ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت10گرام سونا 2لاکھ 5ہزار 75روپے ہو گئی