صحافت وہ نگر نہیں کہ پھر آباد ہوسکے۔۔۔تحریروجاہت مسعود

مولوی محمد سعید کا نام اس ملک کے صحافیوں کے لیے مرشد باصفات اور گفتہ شیریں مقال کی تاثیر رکھتا ہے۔ ڈان اور سول ایند ملٹری گزٹ جیسے اخبارات سے مدتوں وابستہ رہے۔ پاکستان ٹائمز کے مدیر کے منصب سے مزید پڑھیں