شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں چیلنج

راولپنڈی(صباح نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا۔حلقہ این اے 62  سے امیدوار عظمت مبارک ایڈووکیٹ نے شیخ رشید کے  کاغذات کو چیلنج کیا۔ درخواست گزار کے مزید پڑھیں