شہید ذوالفقار علی بھٹو جمہوریت کے داعی تھے، آمریت اور جبر کے خلاف ثابت قدم رہے،صدرمملکت. وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری، اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو جمہوریت کے داعی تھے، آمریت اور جبر کے خلاف ثابت قدم رہے ،شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیں پہلا مزید پڑھیں