شہر میں ڈینگی وبا،صرف 25اسپرے مشینیں اور وہ بھی خراب ، شرمناک اور قابل مذمت ہے ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں ڈینگی مرض کی بڑھتی ہوئی سنگین صورتحال میں محکمہ صحت کے پاس کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کے لیے صرف 25 اسپرے مشینوں کی مزید پڑھیں