شہریت ترمیمی قانون نے ہندوستان کی تقریبا 200 ملین کی بڑی مسلم اقلیت کے حقوق کو خطرے میں ڈال دیا

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی کانگریس کے آزاد ریسرچ ونگ کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ اس سال ہندوستان میں نافذ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی اہم دفعات ہندوستان کے آئین کی خلاف ورزی کر سکتی ہیں۔معلوم ہو مزید پڑھیں