شہدائے کربلا کے فلسفے پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے،عبد العلیم خان

لاہور(صباح نیوز)صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ شہدائے کربلا پر انسانیت ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔ ہم سب کو شہدائے کربلا کے فلسفے پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔یوم عاشور پر اپنے پیغام میں عبدالعلیم مزید پڑھیں