شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

لاہور (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے اتوار کو ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان ریلوے اور ایوی ایشن کے امور مزید پڑھیں