شہباز شریف امریکا سے کیا لائیں گے؟ … تحریر : تنویر قیصر شاہد

آج ستائیس ستمبر بروز جمعہ المبارک ہمارے وزیر اعظم جناب محمد شہباز شریف اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسویں سالانہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں ۔ جناب وزیر اعظم اکیس ستمبر ہی کو پاکستان سے براستہ لندن نیویارک روانہ مزید پڑھیں