شہبازشریف کا آئی ایم ایف سے پروگرام لینے کا دعویٰ غلط ثابت ہوا،مزمل اسلم

پشاور (صباح نیوز)مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا آئی ایم ایف سے پروگرام لینے کا دعوی غلط ثابت ہوا۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے بیان میں کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے مزید پڑھیں