شمالی کشمیر میں فائرنگ سے دو بھارتی فوجی زخمی ہوگئے

 سری نگر:شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک حملے میں 2 بھارتی فوجی زخمی  ہوگئے ہیں ۔ بھارتی فوج نے   بانڈی پورہ کے رانجی جنگل علاقے میں بدھ کی صبح  وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن  شروع کیا ۔ مزید پڑھیں