شمالی کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کا آپریشن شروع،وسیع علاقے فوجی محاصرے میں

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے شمالی کشمیر میں ایک بڑافوجی آپریشن شروع کردیا ہے ، بارہ مولا کے وسیع علاقوں کا محاصرے کرکے تلاشی آپریشن شروع کردیا گیا ،قابض حکام نے مزید تین کشمیریوں مزید پڑھیں