شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے دو واقعات، 5 افراد قتل

 میرعلی(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 5 افراد قتل ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ بازار کے قریب سے بھی ایک مزید پڑھیں