شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کی 2 اسکولوں پر بمباری 7 فلسطینی شہید

غزہ(صباح نیوز) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملے پیر کو مسلسل 353 ویں روز بھی جاری رہے  اس دوران  وسطی اور شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز نے 2 اسکولوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہید مزید پڑھیں