شاہین شاہ آفریدی زخمی ہونے کے باعث ایشیا کپ سے باہر

لاہور(صباح نیوز)فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اے سی سی ٹی 20 ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ پی سی بی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس مزید پڑھیں