شاہد آفریدی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین تعینات

لاہور(صباح نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو  عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین تعینات کردیا گیا ۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں