شازیہ مری کی موسمیاتی تبدیلی پر چھبیسویں سوشلسٹ انٹرنیشنل کانگریس کے اجلاس میں شرکت

اسلام آباد،میڈرڈ (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ و چیئرپرسن بینظیر انکم سپوٹ پروگرام شازیہ عطا مری کی سوشلسٹ انٹرنیشنل (SI)  میڈرڈ سپین میں منعقدہ 26ویں کانگریس کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اس موقع پر شازیہ مری مزید پڑھیں