سی ٹی ڈی نے تربت سے کالعدم تنظیم کی خاتون رکن کو ساتھی سمیت گرفتارکرلیا

اسلا م آباد(صباح نیوز)ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ بیرونی ہاتھ ہماری بلوچ خواتین کو استعمال کر رہے ہیں، بلوچستان میں خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں