سینیٹر نسیمہ احسان سینیٹ کمیٹی قانون سازی کی چیئرپرسن منتخب

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کمیٹی برائے تفویض کردہ قانون سازی کے چیئرمین  کے انتخاب کیلئے اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ سینیٹر فوزیہ ارشد نے سینیٹر نسیمہ احسان کا نام بطور چیئرپرسن کمیٹی تجویز کیا جبکہ سینیٹر بشری انجم بٹ مزید پڑھیں