سینٹ قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی کا بل مسترد کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز٩سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت نے ایک کے مقابلے میں پانچ ووٹوں سے پاکستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی بل 2022کو مسترد کردیا۔ تحریک انصاف کی سینیٹر فوزیہ ارشد نے ووٹ کا استعمال نہیں مزید پڑھیں