سیلاب نے تباہی مچائی،ملکر صورتحال سے نمٹیں گے ،شہبازشریف

سجاول (صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب نے تباہی مچا ئی ،مل کر صورتحال سے نمٹیں گے،ذتی مفادات کی خاطر قوم کے مفادات کو نقصان پہنچایا جارہا ہے، سیاست سے بالاتر ہوکر عوام کی خدمت کرنی مزید پڑھیں