سیلاب متاثرین کوبین الاقوامی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے،مسعود خان

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکہ میں پاکستان کے سفیرمسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے بے گھر ہونے والی لاکھوں خواتین اور بچے مشکل گھڑی اور تکلیف دہ صدمے سے گزر رہے ہیں  سیلاب سے متاثرہ افراد مزید پڑھیں