سیلاب سے متاثرہ چترال کو آفت زدہ قرار دے کر فوری پیکیج کا اعلان کیا جائے،مولانا عبد الاکبر چترالی

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے چترال سے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ چترال کو آفت زدہ قرار دے کر فوری طور پر 5 ارب سے زائد کی رقوم ریلیز مزید پڑھیں