سیلاب سے جانی و مالی نقصانات ، جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت یوم استغفار منایا گیا

کراچی (صباح نیوز )سیلاب سے جانی و مالی نقصانات ، جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت یوم استغفار منایا گیا، سیلاب زدگان کی بحالی ، تحفظ اور عافیت کے لیے خصوصی دعائیں ، مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔ مزید پڑھیں