سیلاب زدہ علاقوں میں حکومتی اداروں کو بحالی وامدادکیلئے بہترین کام کی ضرورت ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ سیلاب زدہ علاقوں میں حکومتی اداروں کو بحالی وامدادکیلئے بہترین کام کی ضرورت ہے بارشوں سے بلوچستان میں بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں بحالی کیلئے دیانت واخلاص سے مشترکہ مزید پڑھیں