سیلاب زدگان کی بحالی ان کی امدادہم سب کی ذمہ داری ہے ۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب وبارش کی تباہ کاریوں کی وجہ سے غربت پریشانی مشکلات میں بہت زیادہ اضافہ ہواہے متاثرہ علاقو ں کے عوام خوردنی اشیاء تک کو ترس مزید پڑھیں