سیاسی کاریگروں نے پھر عوام کو گمراہ کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔جاویدقصوری

فیصل آباد(صباح نیوز)  جماعت اسلامی پنجاب کے امیرجاویدقصوری نے کہاہے کہ الیکشن کے قریب آتے ہی پرانے سیاسی کاریگروں نے میدان میں آکر عوام کو گمراہ کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ پرانے نعروں کو نئے ڈھنگ سے پیش کیا مزید پڑھیں