سیاسی مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانا حکومت اور پی ٹی آئی کی مشترکہ ذمہ داری ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانا حکومت اور پی ٹی آئی کی مشترکہ ذمہ داری ہے، استحصالی نظام ملک میں ظلم، جبر مسلط کررہا مزید پڑھیں