سیاسی استحکام کیلئے بات چیت کو تیار، مذاکرات سے ہی مسائل کاحل نکلے گا، پی ٹی آئی

اسلام آباد(صبا ح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام اور ترقی کیلئے بات چیت کو تیار ہیں، مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکلے گا۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا مزید پڑھیں