سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،انسدادپولیوٹیم پر حملےکرنے والے 3دہشتگرد ہلاک

اورکزئی (صباح نیوز)سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں کارروائی کرتے ہوئے انسدادپولیو ٹیم پرحملہ کرنے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں انسداد پولیو مزید پڑھیں