سکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل حکام کی 190ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کرنے کی درخواست

راولپنڈی (صباح نیوز)اڈیالہ جیل میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کرنے کے لئے درخواست کردی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے احتساب عدالت اسلام آباد کو لکھے گئے خط میں مزید پڑھیں