سپریم کورٹ کے فیصلے سے مسئلہ ختم نہیں ہوا،بیرسٹرسیف

پشاور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مسئلہ ختم نہیں ہوا بلکہ لامتناعی معاملات سر اٹھائیں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے کوتسلیم کرتے ہیں اس کے مزید پڑھیں