سپریم کورٹ نے مدعا علیہ کے مطمئن ہونے پر سروسز ٹر یبونل بلوچستان کے حکم کے خلاف دائر درخواست نمٹادی

اسلام آباد(صباح نیوز)9ویں گریڈ کے ملازم کو تائم سکیل نہ دینے کے کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے طلب کرنے پر چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش مزید پڑھیں