سپریم کورٹ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے قائم شہری کمیٹیوں کی سربراہی سے ججز کو ہٹا دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے قائم شہری کمیٹیوں کی سربراہی سے ججز کو ہٹا دیا ہے، عدالت عظمی کا اپنے فیصلے میں کہنا ہے کہ متاثرین کی بحالی کیلئے کمیٹیاں قانون کے مزید پڑھیں