سپریم کورٹ میں 30دسمبر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے دوران کیسز کی سماعت کے لئے9ریگولربینچز تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں 30دسمبر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے دوران کیسز کی سماعت کے لئے کل9ریگولربینچز تشکیل دے دیئے گئے۔7ریگولر بینچ سپریم کورٹ کی پرنسپل سیٹ پر اسلام آباد میں کیسز کی سماعت کریں مزید پڑھیں