سونہ مرگ حملے میں کوئی جہادی تنظیم ملوث نہیں ہے۔سید صلاح الدین

مظفرآباد(صباح نیوز)حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ سونہ مرگ میں نا معلوم  مسلح افراد کے ہاتھوں بھارتی تعمیراتی کمپنی کے ڈاکٹر سمیت سات افراد کو ہلاک اور پانچ مزید پڑھیں